01:24 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

امام الحق نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

امام الحق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے دبئی پہنچ گئے ہیں۔

امام الحق نجی پرواز کے ذریعے دبئی پہنچے۔ امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے فخر زمان کے متبادل کے طور پر قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا۔

قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ بھارت کیخلاف 23 فروری کو دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کراچی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ میں شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION