ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
جنوبی افریقا پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

لارڈز: ٹیسٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم، ایڈن مارکرم کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی۔ جبکہ کپتان ٹمبا باووما نے 66 رنز بنا کر اُن کا ساتھ دیا۔ ڈیوڈ بیڈنگھم 21 جبکہ کائل ویرین 4 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
ابتدائی بلے بازوں میں ویان ملڈر 27 اور ریکلٹن 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دونوں وکٹیں مچل اسٹارک نے حاصل کیں۔
اس سے قبل آسٹریلیا دوسری اننگز میں صرف 207 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جہاں اسٹارک نے 58 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔
جنوبی افریقی باؤلنگ میں کاگیسو ربادا نے 4، لنگی نگیدی نے 3، جبکہ مارکو یانسن اور ویان ملڈر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقا پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بنا ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
10 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…3 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…5 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…9 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…10 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…3 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…3 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…4 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…5 گھنٹے ago