01:15 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

خیبر پختونخوا حکومت کی گندم خریداری میں میگا کرپشن

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مبینہ طور پر گندم خریداری کیلئے تین فرنٹ مینوں کو خریداری کا ٹھیکہ دیا۔

ذرائع کے مطابق فرنٹ مینوں کے ذریعے پنجاب سے سستی گندم خرید کر خیبر پختونخوا محکمہ فوڈ کو مہنگی فروخت کی گئی۔ ڈی آئی خان کیلئے ساڑھے 24 میٹرک ٹن خریداری میں خزانے کو کروڑں کا ٹیکہ لگایا گیا۔ 100 کلو گرام کے حساب سے گندم کو مارکیٹ سے 2500 سے 2700 روپے مہنگا خریدا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ حکومت سے دوگنے نرخوں پر گندم کی خریداری کی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی تاجروں اور سپلائئز سے مہنگے داموں گندم کی خریداری کی۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION