ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
دشمن نے چیلنج کیا تو جواب ضرور ملے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

کراچی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، اگر دشمن نے چیلنج کیا تو نتائج کی مکمل ذمہ داری اسی پر عائد ہوگی۔
انہوں نے یہ بات پی این ایس رہبر کراچی میں پاک بحریہ کی 123ویں مڈ شپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہی۔ فیلڈ مارشل نے دوست ممالک کے کیڈٹس کو مبارکباد دی اور کہا کہ ترقی کے لیے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط ربط ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی غیرذمہ دارانہ جارحیت نے پورے خطے کو خطرے میں ڈالا، مگر پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے مکمل تیار ہے۔ سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔
فیلڈ مارشل نے کشمیر کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، اور خطے میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
22 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
23 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…35 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…53 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…35 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…53 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…2 گھنٹے پہلے
INNOVATION

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…35 منٹس ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…53 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…2 گھنٹے ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…2 گھنٹے ago