02:58 , 28 جولائی 2025
Watch Live

پنجاب میں 15 لاکھ مزدوروں کیلئے راشن کارڈ اسکیم کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں "راشن کارڈ اسکیم” کی منظوری دے دی گئی، جس کے تحت 15 لاکھ مزدوروں اور محنت کشوں کو ماہانہ 10 ہزار روپے مالی امداد دی جائے گی۔

اس سے قبل، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی "اسمارٹ ماحولیاتی تحفظ فورس” کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ اعلان 21 اپریل 2025 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کیا گیا، جسے انہوں نے "پنجاب کے ماحولیاتی سفر میں سنگِ میل” قرار دیا۔

یہ فورس جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے، جو صنعت، پانی، پلاسٹک، زراعت، ٹرانسپورٹ اور ایندھن جیسے شعبوں کی نگرانی کرے گی تاکہ صاف، سرسبز پنجاب کا خواب ممکن بنایا جا سکے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION