07:36 , 15 نومبر 2025
Watch Live

سعودی عرب جانے والے پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب 2025 میں دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں شامل ہونے کیلئے تیار ہے اور پاکستانی سیاحوں کیلئے نئی اور دلچسپ سفری سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

سعودی عرب ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ملک اپنی سیاحتی سہولیات کو مذہبی سفر سے آگے بڑھا رہا ہے، اور 2024 میں متوقع 2.7 ملین پاکستانی سیاحوں کی تعداد 2025 میں 2.87 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے۔

سعودی عرب میں سیاحتی مواقع میں اضافہ مختلف شعبوں میں کیا جا رہا ہے، جن میں ثقافتی دریافت، منفرد مقامات پر شادی کی تقریبات اور خواتین کا تنہا سفر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION