ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کے فیصلے سے پاکستان کے مؤقف کو تقویت ملی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بھارت یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کر سکتا، ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے سے پاکستان کے مؤقف کو تقویت ملی ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے اس فیصلے کو پاکستان کی اہم سفارتی اور قانونی کامیابی قرار دیا، اور کہا کہ پانی ہماری معیشت و زراعت کی لائف لائن ہے، جس کے تحفظ کے لیے حکومت سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔
وزیراعظم نے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی بین الاقوامی قانونی محاذ پر کاوشوں کو سراہا، اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کی روح کے مطابق اپنے آبی حقوق کا ہر ممکن تحفظ کرے گا اور کسی بھی یکطرفہ اقدام کو تسلیم نہیں کرے گا۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
9 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…4 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…8 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…8 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…2 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…2 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…3 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…4 گھنٹے ago