ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
یورپی ممالک نے غزہ کے حوالے سے امریکی منصوبہ مسترد کر دیا

یورپی ممالک نے غزہ کے شہریوں کی دربدری سے متعلق امریکی منصوبہ مسترد کر دیا۔
فرانس جرمنی، برطانیہ اور اٹلی نے غزہ کی تعمیر نو سے متعلق تریپن ارب ڈالر کے عرب منصوبے کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ان ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا منصوبے کے تحت فلسطینی دربد ہونے سے بچ جائیں گے۔ غزہ کا انفراسٹرکچر جلد بحال کیا جاسکے گا۔
واضح رہے کہ منگل کے روز مصر کی جانب سے تجویز کیے گئے منصوبے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












