ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا ساتواں مرحلہ مکمل

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید چھ اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے۔ جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی چھ سو دو فلسطینی رہا کر دیے۔
جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا ساتواں مرحلہ مکمل ہو گیا۔ حماس نے مرحلہ وار چھ اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے۔ بدلے میں چھ سو دو فلسطینی بھی صہیونی قید سے آزاد ہوگئے۔
حماس کی جانب سے مختلف مقامات پر مرحلہ وار یرغمالی رہا کیے گئے۔ رفح میں دو، النصیرات کیمپ میں تین جبکہ غزہ سٹی میں ایک یرغمالی کو رہا کیا گیا۔ قید کے دوران اچھا سلوک برتنے پر اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے جنگجو کا ماتھہ چوما جس نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بے گناہ قید کاٹنے والے چھ سو دو فلسطینیوں کو مرحلہ وار رہا کر دیا۔ کئی سالوں سے صہیونی قید کاٹنے والے پیاروں کو اپنے درمیان پا کر فلسطینی خوشی سے نہال ہوگئے۔ سب سے طویل مدت تک قید میں رہنے والے فلسطینی ولید البرغوثی کو بھی چھیالیس سال بعد رہائی کا پروانہ مل گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
17 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…6 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…6 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…7 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…8 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…6 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…6 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…7 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…8 گھنٹے ago