ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ گئیں

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، جنوری 2025ء میں ٹیکسٹائل برآمدات سالانہ 16 فیصد بڑھ گئیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2025ء میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.7 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں۔ ماہانہ بنیادوں پر جنوری میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14 فیصد نمو ہوئی۔ دسمبر 2024ء میں ٹیکسٹائل برآمدات 1.47 ارب ڈالر تھیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 25ء کے پہلے 7 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 25ء کے پہلے 7 ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جنوری 2024ء میں ٹیکسٹائل برآمدات 1.4 ارب ڈالر تھیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 7 میں ٹیکسٹائل برآمدات 9.7 ارب ڈالر تھیں۔
متعلقہ خبریں

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
12 گھنٹے پہلے

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
15 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
23 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…12 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…12 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…13 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…14 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

شہباز شریف: ایس سی او کانفرنس کی تیاری کے منصوبے ضروری
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کے لیے ہوٹلز اور…8 منٹس پہلے
راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو ایک خاتون…60 منٹس پہلے
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…12 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…12 گھنٹے پہلے
INNOVATION

قاہرہ اجلاس میں غزہ کا انتظام غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس کو دینے پر اتفاق
حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے فیصلہ کیا ہے کہ…2 منٹس ago
شہباز شریف: ایس سی او کانفرنس کی تیاری کے منصوبے ضروری
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں…8 منٹس ago
راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک…60 منٹس ago
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…12 گھنٹے ago