ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
نوشہرہ میں دھماکہ! جے یو آئی (س) کے سربراہ شہید!

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 5 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔
آئی جی خیبر پختونخوا کے مطابق جے یو آئی (س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی بھی دھماکے میں شہید ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکہ اگلی صفوں میں ہوا ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مقامی پولیس ریسکیو ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا تھا۔
دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ دھماکے کے بعد کمشنر پشاور نے پشاور اور نوشہرہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی کے احکامات جاری کر دیے۔ کمشنر پشاور نے ڈویژن کے اسپتالوں میں طبی عملے اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ خبریں

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
10 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
18 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…7 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…7 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…9 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…7 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…7 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…8 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…9 گھنٹے ago