نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیاب

نیویارک: نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ہونے والے ڈیموکریٹک پرائمری میں نوجوان اسمبلی ممبر ظہران ممدانی نے حیران کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یہ فتح نہ صرف ایک بڑی سیاسی تبدیلی کی علامت ہے بلکہ نیویارک کی تاریخ میں ایک نیا باب بھی رقم کر سکتی ہے۔
اگر وہ نومبر 2025 کے عام انتخابات میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان اور بھارتی نژاد امریکی میئر بننے کا اعزاز حاصل کریں گے — ایک ایسا منصب جو دنیا کے سب سے بڑے اور بااثر شہروں میں سے ایک کا چہرہ ہوتا ہے۔
صرف 33 سال کی عمر میں ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو جیسے طاقتور سیاسی رہنما کو شکست دی، جو نیویارک کی سیاست میں کئی دہائیوں سے اہم کردار ادا کر رہے تھے۔ اب زوہران کا مقابلہ موجودہ میئر ایرک ایڈمز اور ریپبلکن امیدوار کرٹس سلِوا سے ہوگا۔
ظہران ممدانی نے ایک عوام دوست، ترقی پسند منشور کے ساتھ مہم چلائی، جس میں مکانات کے حقوق، نسلی انصاف، اور سماجی مساوات جیسے اہم نکات شامل تھے۔ ان کی مہم کو نوجوانوں اور تارکین وطن کمیونٹی میں بھرپور حمایت حاصل ہوئی۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
21 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…23 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…10 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…21 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…23 منٹس پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…41 منٹس پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…5 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…9 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…23 منٹس ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…41 منٹس ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…4 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…5 گھنٹے ago