ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
واٹس ایپ اسٹیٹس میں میوزک، کولاج اور انٹرایکٹو اسٹیکرز کے نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس فیچر کو مزید دل چسپ بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن سے صارفین کے تجربے میں نمایاں بہتری آئے گی۔
صارفین اب واٹس ایپ اسٹیٹس میں 15 سے 60 سیکنڈ کا میوزک کلپ ایڈ کر سکیں گے، جسے ایپ کی میوزک لائبریری سے منتخب کیا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ، صرف ایک گانے پر مشتمل اسٹیٹس بھی پوسٹ کیا جا سکے گا۔
ایک اور نمایاں فیچر "لے آؤٹ” ہے، جس کے ذریعے صارفین 6 تصاویر پر مشتمل کولاج تیار کرکے مخصوص انداز میں شیئر کر سکیں گے۔
’’ایڈ یورز‘‘ نامی نئے اسٹیکر فیچر کے تحت دوست یا رشتے دار اپنی تصاویر کی صورت میں اسٹیٹس پر ردعمل ظاہر کر سکیں گے، جنہیں اسٹیکرز میں تبدیل کرکے سائز اور ساخت میں ایڈجسٹ کیا جا سکے گا۔
واٹس ایپ کے مطابق یہ فیچرز مرحلہ وار متعارف کرائے جا رہے ہیں اور جلد ہی دنیا بھر کے صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
22 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
24 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…38 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…56 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…38 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…56 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…2 گھنٹے پہلے
INNOVATION

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…38 منٹس ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…56 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…2 گھنٹے ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…2 گھنٹے ago