12:00 , 16 نومبر 2025
Watch Live

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ؟

راولپنڈی میں ہلکی بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں دن بھر واقفے واقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ میچ کا ٹاس جو کہ ایک بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا تاخیر کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ پچ اور اس کے اطراف میں ابھی تک کورز ڈھکے ہوئے ہیں۔

اگر بارش کی وجہ سے آج کا میچ منسوخ ہوتا ہے تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION