10:00 , 27 جولائی 2025
Watch Live

ٹرمپ کی دھمکی آمیز زبان قبول نہیں، اسرائیل کو سزا ضرور ملے گی، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی آمیز زبان ایران کو قبول نہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو ایران کی تاریخ جانتے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں جھکتے۔ امریکی فوجی مداخلت کی صورت میں ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔

آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم عزت کے ساتھ جینا چاہتی ہے، غلامی قبول نہیں۔ اسرائیل کو اس کی سنگین غلطی کی سزا ضرور ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم مسلط شدہ جنگ اور امن دونوں کے خلاف ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION