08:07 , 27 جولائی 2025
Watch Live

پاکستان اور بھارت سیز فائز پر تیار ہوگئے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے طویل مذاکرات کے بعد مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ مذاکرات امریکی ثالثی میں رات بھر جاری رہے۔

صدر ٹرمپ نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں دونوں ممالک کو "عقل مندی اور غیر معمولی فہم و فراست” کا مظاہرہ کرنے پر سراہا، اور کہا کہ اس فیصلے سے خطے میں مزید تصادم کو روکنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی پاک بھارت کشیدگی میں مداخلت کرنے کیلئے تیار نہیں تھا لیکن جیسا ہی پاکستان نے جوابی وار کرکے بھارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا تو امریکا نے بھارت کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا اور پاکستان کو سیز فائر کیلئے راضی کیا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION