پاکستان اور ترکی کے درمیان آف شور توانائی معاہدہ

پاکستان کے توانائی کے شعبے کے لیے ایک بڑی پیشرفت میں، پاکستان اور ترکی نے مشترکہ بولی معاہدہ کیا ہے تاکہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں آف شور توانائی کے ذخائر کی تلاش کی جا سکے۔
یہ معاہدہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کے دوران طے پایا، جس سے دونوں ممالک کی اہم توانائی کمپنیوں کے درمیان ایک اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھی گئی۔
اس معاہدے کے تحت ترکی کی ریاستی ملکیت والی ترک پیٹرولیم کارپوریشن (TPAO) اور پاکستان کی سرکردہ دریافت اور پیداوار کمپنیوں بشمول ماری انرجیز لمیٹڈ، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) ایک ساتھ کام کریں گی۔
یہ شراکت داری پاکستان کے جاری آف شور بولی کے دور میں مشترکہ طور پر حصہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی ہے، جس کا آغاز فروری 2025 میں ہوا۔ اس بولی کے تحت پاکستان کی حکومت نے مکران اور انڈس بیسنز میں 40 آف شور بلاکس کی تلاش کے لیے پیشکش کی ہے۔
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم، علی پرویز ملک نے معاہدے پر دستخط کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ شراکت داری پاکستان کے توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور بین الاقوامی ماہرین کی مہارت کے منتقلی کا دروازہ کھولے گی۔
وزیر نے کہا، "پاکستان اور ترکی کے درمیان یہ اسٹرٹیجک تعاون ہمارے آف شور توانائی کے وسائل کو کھولنے اور پاکستان کی عالمی توانائی مارکیٹ میں پوزیشن کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔”
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…21 منٹس پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…20 گھنٹے پہلےوزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔…23 گھنٹے پہلےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم: پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے روایتی میدان…3 دن پہلے
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے مذاکرات صرف افغان طالبان کے ساتھ ہوئے،…11 گھنٹے پہلےسہیل آفریدی کا مؤقف بچگانہ ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی طرف سے وفاق کی دی گئی بلٹ پروف…12 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…20 گھنٹے پہلےلاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔…24 گھنٹے پہلے
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے…21 منٹس agoخامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کی جوہری مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے…1 گھنٹہ agoڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے حصے کو گرا کر نیا بال روم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ…2 گھنٹے agoمعاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح انداز میں کہا ہے…6 گھنٹے ago