پاکستان نے ہیرو کو زیرو بنایا، خلیل الرحمان قمر بھارت میں کام کرنے پر آمادہ

معروف مصنف اور اسکرین رائٹر خلیل الرحمان قمر نے حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت میں کام نہ کرنے کا اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اب بھارتی پیشکشوں کے لیے تیار ہیں کیونکہ انہیں بھارت کے مداحوں اور فنکاروں سے اپنی قوم کے مقابلے میں زیادہ محبت اور عزت ملی ہے۔
خلیل الرحمان قمر نے جذباتی انداز میں کہا کہ انہوں نے پاکستان کے لیے اپنی اولاد سے بھی زیادہ قربانیاں دیں، مگر یہاں کے لوگوں کا رویہ انہیں دکھی کر گیا۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اکثر اپنے ہیروز کو زیرو بنا دیتا ہے، جبکہ بھارتی مداحوں نے ان کے فن کو بھرپور سراہا اور انہیں وہ عزت دی جو اپنے ملک میں نہیں ملی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں اعلیٰ سطحی ملاقات میں مسلم دنیا میں اتحاد…21 گھنٹے پہلےامریکا اور چین میں ٹک ٹاک ملکیت پر معاہدہ طے
امریکا اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک…2 دن پہلےایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 173 رنز کا ہدف دیا
ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عمان کو جیت کے لیے 173…2 دن پہلےمریم نواز کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ روپے اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کام کرنے کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا ہے اور وہ…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں
صدر آصف زرداری کا شنگھائی میں خطاب: پاک چین دوستی نسل در نسل قائم رہے گی
شنگھائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری…10 منٹس پہلےپی ٹی آئی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، اراکین پارلیمنٹ نے بھی منہ پھیرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور صورتحال اس حد تک بگڑ…21 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے مشہور شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے…22 گھنٹے پہلےبارہویں جماعت کے نتائج کب آئیں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
لاہور: پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو (بارہویں جماعت) کے نتائج جمعرات، 18…24 گھنٹے پہلے
INNOVATION
صدر آصف زرداری کا شنگھائی میں خطاب: پاک چین دوستی نسل در نسل قائم رہے گی
شنگھائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ…10 منٹس agoورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج پھر آمنے سامنے
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے ارشد…31 منٹس agoہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان
ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زیادہ اداکاروں، ہدایتکاروں اور…1 گھنٹہ agoاسرائیلی خاتون وزیر کے گھر سے منشیات بنانے کی لیبارٹری برآمد
اسرائیلی پولیس نے وزیر برائے مساواتِ سماجی اور ترقی خواتین…2 گھنٹے ago