ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
پنجاب میں سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ بند

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تمام اسپتالوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ 30 جون سے قبل بقایاجات کلیئر کر لیں، کیونکہ اس کے بعد یہ سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔
سرکاری مراسلے کے مطابق، وزیراعلیٰ مریم نواز 30 جون کے بعد نئی علاج پالیسی کا اعلان کریں گی۔
یاد رہے کہ صحت کارڈ کا آغاز 2014 میں ہوا، جب کہ 2021 میں تحریک انصاف نے اسے باقاعدہ طور پر پنجاب بھر میں فعال کیا۔ اس کے ذریعے غریب افراد کا مفت علاج ممکن ہوا۔
اسٹیٹ لائف صحت کارڈ پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر نور الحق کے مطابق، حکومت اب سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائے گی اور پرائیویٹ اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت جاری رہے گی۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
22 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
24 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…40 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…58 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…40 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…58 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…2 گھنٹے پہلے
INNOVATION

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…40 منٹس ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…58 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…2 گھنٹے ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…2 گھنٹے ago