ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پی ایس ایل 10 میں پاک افواج کو شاندار خراجِ تحسین

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوبارہ آغاز پر راولپنڈی اسٹیڈیم میں ایک جذباتی لمحہ اُس وقت دیکھنے میں آیا جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ سے قبل کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین نے پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
میچ سے قبل شہدائے وطن کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھا گیا اور "پاکستان زندہ باد” کے فلک شگاف نعرے گونجے۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں قومی پرچموں کی بہار اور شاندار آتش بازی نے فضا کو مزید پرجوش بنا دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی تقریب میں شرکت کی اور مسلح افواج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کی بہادری اور قربانیوں کو سراہا۔
پی ایس ایل کا یہ جذبہ صرف کھیل نہیں، بلکہ قومی اتحاد اور افواجِ پاکستان سے محبت کا بھی مظہر بن گیا۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
21 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
23 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…56 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…11 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…21 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…56 منٹس پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…1 گھنٹہ پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…5 گھنٹے پہلے
INNOVATION

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…8 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…56 منٹس ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…1 گھنٹہ ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…5 گھنٹے ago