ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
امیر طبقہ 1233 ارب روپے ٹیکس چوری میں ملوث ہے، چیئرمین ایف بی آر کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر چیئرمین راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا کہ ملک کا امیر طبقہ 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کر رہا ہے۔
ان کے مطابق ملک کے صرف 5 فیصد افراد کے ذمے 1700 ارب روپے ٹیکس واجب الادا ہیں، مگر وہ صرف 499 ارب روپے ادا کرتے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ ملک کی 95 فیصد آبادی ٹیکس دینے کی پوزیشن میں نہیں، جبکہ صرف 6 لاکھ 70 ہزار امیر گھرانے ٹاپ ون پرسنٹ میں آتے ہیں، جن کی سالانہ اوسط آمدنی ایک کروڑ روپے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کے بجائے موجودہ امیر طبقے سے ہی زیادہ ٹیکس لینا وقت کی ضرورت ہے۔
شبلی فراز نے کمشنرز کو اضافی اختیارات دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے ملک ’پولیس اسٹیٹ‘ بنتا جا رہا ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے مطالبہ کیا کہ اینٹی منی لانڈرنگ نوٹس وزیر یا چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے جاری کیے جائیں۔
ایف بی آر حکام نے مزید بتایا کہ چھیڑ چھاڑ شدہ چیسیز نمبر یا جعلی مہروں والی گاڑیاں اسمگل شدہ تصور ہوں گی، اور ضبطی کے 30 دن کے اندر تلف کی جائیں گی۔
قائمہ کمیٹی نے مزدور کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش بھی کر دی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
20 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…19 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…20 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…21 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…22 گھنٹے پہلے

نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بہریا…4 گھنٹے پہلے
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…8 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…9 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…19 گھنٹے پہلے

کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا، 2026 کا ورلڈکپ آخری
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ…3 گھنٹے ago
محمود عباس اور میکرون کی ملاقات: فلسطینی آئین کے لیے مشترکہ کمیٹی پر اتفاق
پیرس میں محمود عباس اور میکرون کی ملاقات کے دوران…3 گھنٹے ago
نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے…4 گھنٹے ago
اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…6 گھنٹے ago















