ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
چین کا بڑا فیصلہ: چھ سال کے بچے بھی اب اے آئی سیکھیں گے!

بیجنگ: چین نے جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں سبقت برقرار رکھنے کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر 2025 سے ملک بھر کے تمام طلبہ کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تعلیم لازمی قرار دی جا رہی ہے — حتیٰ کہ چھ سال کے بچوں کیلئے بھی یہ لازمی ہوگا۔
حکام کے مطابق ہر طالب علم کو سالانہ کم از کم 8 گھنٹے کی اے آئی تربیت دی جائے گی، جس میں چھوٹے بچوں کو کھیل اور عملی مشقوں کے ذریعے اے آئی کی بنیادی سمجھ دی جائے گی۔ مڈل اسکول کے طلبہ کو اے آئی کے روزمرہ استعمال اور اس کی افادیت سے روشناس کرایا جائے گا۔ جبکہ ہائی اسکول کے طلبہ کو جدید سطح کے اے آئی منصوبوں پر کام کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
یہ اقدام چین کے اس بڑے منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد عوام میں ڈیجیٹل مہارتیں بڑھانا اور عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی قیادت کو مضبوط کرنا ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
17 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…16 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…17 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…19 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…19 گھنٹے پہلے

نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بہریا…35 منٹس پہلے
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…5 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…6 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…16 گھنٹے پہلے

کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا، 2026 کا ورلڈکپ آخری
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ…2 منٹس ago
محمود عباس اور میکرون کی ملاقات: فلسطینی آئین کے لیے مشترکہ کمیٹی پر اتفاق
پیرس میں محمود عباس اور میکرون کی ملاقات کے دوران…23 منٹس ago
نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے…35 منٹس ago
اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…3 گھنٹے ago















