ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
چیٹ جی پی ٹی کا "میموری فیچر” اب مفت صارفین کو بھی دستیاب ہوگا

اگر آپ چیٹ جی پی ٹی مفت استعمال کرتے ہیں تو خوشخبری ہے: اب وہ میموری فیچر جو صرف ماہانہ فیس ادا کرنے والوں کو دستیاب تھا، تمام صارفین کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔
اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ اب مفت صارفین بھی چیٹ جی پی ٹی کی یادداشت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ فیچر چیٹ بوٹ کو صارف کی پرانی باتیں، جیسے نام، ذاتی ترجیحات یا فیملی کی معلومات یاد رکھنے کی صلاحیت دیتا ہے تاکہ مستقبل کی گفتگو زیادہ پرسنلائز اور مفید ہو۔
مثال کے طور پر اگر کوئی صارف بتائے کہ اس کا خاندان چار افراد پر مشتمل ہے، تو چیٹ جی پی ٹی مستقبل میں کھانے کی ترکیب بتاتے وقت اسی تفصیل کو مدنظر رکھے گا۔
فیچر کا لائٹ ورژن مفت صارفین کو دیا جائے گا، تاہم اوپن اے آئی نے ابھی یہ واضح نہیں کیا کہ یہ ورژن کتنی معلومات یاد رکھے گا۔
یاد رہے کہ صارف چاہے تو اس فیچر کو سیٹنگز میں جا کر بند بھی کر سکتا ہے، یعنی چیٹ بوٹ کو گفتگو یاد رکھنے کی اجازت نہ دینے کا آپشن بھی دستیاب ہے۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…8 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…10 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…15 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…15 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…2 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…8 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…10 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…15 گھنٹے پہلے
INNOVATION

وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے…2 گھنٹے ago
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…8 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…9 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…9 گھنٹے ago