پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کل سے اسلام آباد میں آغاز ہوگا!

اسلام آباد: دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کل (منگل) سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی سرکاری حکام، سرمایہ کار اور ماہرین معدنیات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر فورم میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور خطاب بھی کریں گے۔ ان کی شرکت اس بات کی علامت ہے کہ حکومت پاکستان معدنی وسائل کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
فورم میں امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کی شرکت متوقع ہے، جس کی قیادت ایرک مائر کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور ملک و بیرون ملک سے صنعتکار و سرمایہ کار بھی شرکت کریں گے۔
غیر ملکی شرکت کو مزید تقویت دینے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کیتھرین مارش اور چین کے شیان جیولوجیکل سروے سینٹر کے وفد نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
دو روزہ فورم میں شرکاء پاکستان میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع، خاص طور پر ریکوڈک منصوبے پر خصوصی توجہ مرکوز کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کی وہ پالیسیاں اور اقدامات بھی زیر بحث آئیں گے جو اس شعبے میں ترقی کے فروغ کے لیے اپنائے جا رہے ہیں۔
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین معدنی وسائل کی ترقی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، پائیدار حکمت عملی اور عالمی شراکت داری کے حوالے سے اپنی تجاویز اور تجربات پیش کریں گے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
55 سیکنڈز پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
1 گھنٹہ پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…55 سیکنڈز پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…1 گھنٹہ پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…55 سیکنڈز پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…23 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…1 گھنٹہ پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…23 منٹس ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…50 منٹس ago