ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو بڑے فیصلوں کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ بانی نے عالیہ حمزہ کو بڑا اختیار دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں تنظیمی فیصلوں کا اختیار عالیہ حمزہ کو دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی کہ عالیہ حمزہ پنجاب میں تنظیم سے متعلق فیصلے کرنے میں بااختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالیہ حمزہ جس عہدے دار کو معطل کرنا چاہیے یا کوئی ذمہ داری دینا چاہیے دے سکتی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا عالیہ حمزہ پر بھر پور اعتما کا اظہار۔
بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کی ذمہ داری سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ خالد خورشید کی جانب سے احسان طور کی تعیناتی کو بانی پی ٹی آئی نے سپورٹ کیا۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلا اور رہنما عالیہ حمزہ کو ڈھونڈتے رہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
10 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…12 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…14 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…14 گھنٹے پہلے

بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…16 منٹس پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…21 منٹس پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…11 گھنٹے پہلے

جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی…21 منٹس ago
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…9 گھنٹے ago















