سعودی عرب میں دو غیر ملکیوں کو سزائے موت

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے منشیات اسمگلنگ کے سنگین الزامات پر دو غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ یہ سزائیں تبوک اور الجوف کے علاقوں میں سنائی گئیں۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق الجوف ریجن میں شامی شہری فواز البکار کو بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں مملکت میں اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت میں پیش کیے گئے شواہد اور ملزم کے اقبالِ جرم کے بعد اسے سزائے موت سنائی گئی۔
دوسری جانب تبوک ریجن میں اردنی شہری حسن علی العطون کو بھی نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ اس کا مقدمہ انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں چلایا گیا، جہاں شواہد کی بنیاد پر اسے بھی سزائے موت دے دی گئی۔
وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ مملکت میں منشیات کی اسمگلنگ کو ایک سنگین جرم سمجھا جاتا ہے اور ایسے جرائم کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے تاکہ معاشرے کو منشیات کے نقصانات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…21 منٹس پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…40 منٹس پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…2 دن پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…2 دن پہلے

سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…21 منٹس پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…40 منٹس پہلے
کسٹمز کا طارق روڈ پر اسمگل شدہ اشیا کی تلاش میں چھاپہ
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کسٹمز کا اسمگل شدہ کپڑوں اور دیگر اشیا کی تلاش میں چھاپہ مارا گیا۔…5 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات میں ایران ثالثی
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کر دی ہے تاکہ خطے میں امن…8 گھنٹے پہلے

ٹرمپ کا اعلان، امریکی شہریوں کو ٹیرف آمدن سے 2 ہزار ڈالر دیے جائیں گے
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے…9 منٹس ago
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت…21 منٹس ago
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا…40 منٹس ago
امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ انتظام پر اختلافات بڑھ گئے
غزہ میں سیز فائر اور انتظامی فیصلوں کے معاملے پر…60 منٹس ago