آغا سلمان پی ایس ایل میں کون سے دو کھلاڑیوں سے متاثر؟ ٹیم میں شامل کرنے کا اشارہ!

پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی آغا سلمان نے کہا ہے کہ حسن علی اورصاحبزادہ فرحان کی قومی ٹیم میں واپسی ممکن ہے، کیونکہ دونوں نے پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
ایک انٹرویو میں آغا سلمان نے کہا کہ وہ نہ صرف اسلام آباد کو چوتھی بار ٹرافی دلوانا چاہتے ہیں بلکہ قومی ٹیم کے لیے بھی اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا، "ابھی ٹورنامنٹ کا آغاز ہے، لیکن حسن علی کی بولنگ اور فرحان کی فارم بہت متاثر کن ہے۔”
آغا سلمان نے کہا کہ جدید ٹی20 کرکٹ صرف ہر گیند پر چھکا مارنے کا کھیل نہیں، بلکہ حالات کے مطابق کھیلنا سیکھنا ہوگا۔
انہوں نے یہ بھی کہا، "بیٹرز میچ جتاتے ہیں، لیکن بولرز ٹورنامنٹ جتاتے ہیں۔ اچھی بولنگ ہمیشہ اہم رہے گی۔”
انہوں نے لاہور قلندرز کی تعریف بھی کی اور کہا کہ اگر وہ اسی فارم میں رہے تو مشکل حریف ہوں گے۔ آخر میں آغا سلمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اچھے آغاز پر اطمینان کا اظہار کیا اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago