ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، 8 زخمی ہوگئے

پہلگام، بائی سرن وادی — مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے واقعے میں 26 سیاح ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ دوپہر کے وقت ہوا۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے حملے کی مذمت کی ہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب امریکی نائب صدر بھارت کے دورے پر ہیں، جس سے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
بھارت ماضی میں بھی عالمی توجہ ہٹانے اور داخلی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایسے من گھڑت حملے کرتا رہا ہے۔
حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور را سے منسلک اکاؤنٹس نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کر دیا، اور مذہب کی بنیاد پر حملے کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج مقبوضہ کشمیر میں اپنی پالیسیوں میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، اور اب جھوٹے بیانیوں کے ذریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
3 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
14 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
15 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…14 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…15 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…17 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…4 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…4 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…2 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…2 گھنٹے ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…3 گھنٹے ago















