پاکستان خوش قوموں کی فہرست میں بھارت سے کہیں آگے، گیلپ سروے میں انکشاف

گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے نتائج نے ایک خوشگوار خبر سنائی ہے، جس کے مطابق پاکستانی قوم دنیا کی خوش ترین اقوام میں شامل ہو گئی ہے اور اپنے روایتی حریف بھارت کو خوشی کے میدان میں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
گیلپ کے عالمی خوشی انڈیکس کے مطابق پاکستان 44 ممالک کی فہرست میں 8ویں نمبر پر ہے۔ سروے کے مطابق 72 فیصد پاکستانیوں نے تمام تر معاشی، سماجی اور سیاسی چیلنجز کے باوجود اپنی زندگی سے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب بھارت کو اس سروے میں آخری نمبروں میں جگہ ملی۔ رپورٹ کے مطابق صرف 31 فیصد بھارتی شہریوں نے خود کو خوش قرار دیا، جب کہ 34 فیصد نے کھل کر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔
سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ چین خوش ترین قوم قرار پایا ہے، جہاں 86 فیصد عوام نے زندگی سے بھرپور خوشی محسوس کرنے کی بات کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چینی عوام نے خوشی کے معاملے میں یورپی اقوام کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
2 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
15 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…2 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…2 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…4 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…2 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…2 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…2 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…3 گھنٹے ago