ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹس میں قیمتوں میں کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2,100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,800 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 382 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس 3,310 ڈالر پر پہنچ گیا۔
ماہرین کے مطابق سونا طویل عرصے سے غیر یقینی معاشی حالات میں محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کا تعین عالمی نرخ سے 20 ڈالر فی اونس زائد کر کے کیا جانے لگا تھا۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
9 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
11 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…11 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…13 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…13 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…10 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…11 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…13 گھنٹے پہلے
INNOVATION

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…8 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…10 گھنٹے ago