ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاک بھارت کشیدگی اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس وقت شدید مندی کا رجحان ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس میں 3445 پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی، جس کے بعد انڈیکس 111,427 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
اسٹاک ماہرین کے مطابق، مارکیٹ میں لیوریج 60 ارب روپے سے زائد تک پہنچ چکا ہے اور بروکرز نے بڑے پیمانے پر ادھار پر شیئرز خرید رکھے ہیں۔ آج ادھار کی ادائیگی کا آخری دن ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مزید مندی کا سامنا ہے۔
گزشتہ روز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا تھا، لیکن اختتام مثبت زون میں ہوا۔ دوسرے دن انڈیکس میں 808 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور کاروبار 1 لاکھ 14 ہزار 872 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
40 منٹس پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
11 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
13 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…40 منٹس پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…11 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…13 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…15 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…40 منٹس پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…1 گھنٹہ پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…1 گھنٹہ پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…11 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…40 منٹس ago
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی…1 گھنٹہ ago
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…10 گھنٹے ago