دُلہن کون ہے؟ ایمن اور منال پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید!

پاکستانی جڑواں بہنیں اور معروف اداکارائیں ایمن اور منال خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
معاذ خان اور ان کی اہلیہ صبا کا نکاح کچھ عرصہ قبل ہو چکا تھا، جبکہ حالیہ دنوں میں مہندی، بارات اور ولیمے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ ان تقریبات میں ایمن اور منال نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی۔
منال خان نے ولیمے کے موقع پر سنہری رنگ کی خوبصورت میکسی زیب تن کی، جس پر باریک دبکا، سیکوئنز اور شاندار کڑھائی کی گئی تھی۔ منال نے اس لباس کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری سیٹ پہنا اور ہلکے میک اپ اور ہائی پونی ٹیل کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔
ایمن خان نے ولیمے میں منٹ گرین سلک لباس کا انتخاب کیا، جس پر نفیس دبکا ورک اور ہلکی کڑھائی موجود تھی۔ انہوں نے کھلے بالوں کے ساتھ سادہ مگر خوبصورت انداز اپنایا۔
دونوں بہنوں نے اپنی بھابھی صبا معاذ خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر بھی کھنچوائیں، جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تاہم، کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایمن اور منال کے لباس دلہن کے لباس سے مشابہت رکھتے تھے، جس سے تقریب کی توجہ اصل دلہن سے ہٹ گئی۔
سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ مہمانوں کو شادیوں میں کیا پہننا چاہیے، اور کیا قریبی رشتہ داروں کو دلہن جیسے لباس سے گریز کرنا چاہیے یا نہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
13 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
14 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…13 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…14 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…16 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…1 گھنٹہ پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…3 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…3 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…48 منٹس ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…1 گھنٹہ ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…2 گھنٹے ago















