بھارتی فوج کا شرمناک منصوبہ: مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی شہریوں کے جعلی انکاؤنٹرز کی تیاری

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج اور خفیہ ایجنسیاں ایک سنگین اور غیر انسانی منصوبے پر کام کر رہی ہیں، جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر قید معصوم پاکستانی شہریوں کو جعلی انکاؤنٹرز میں قتل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق کئی پاکستانی شہری اس وقت بھارتی ایجنسیوں کی حراست میں ہیں جنہیں بغیر کسی قانونی کارروائی کے قید رکھا گیا ہے۔ منصوبے کے مطابق ان قیدیوں کو مار کر اُن پر دہشتگردی کا الزام عائد کیا جائے گا اور انہیں سرحد پار سے آئے ہوئے دہشتگرد ظاہر کیا جائے گا۔
اس منصوبے کے تحت بھارتی میڈیا کو پہلے سے ان افراد کی لاشوں، پلانٹ کیے گئے ہتھیاروں، اور جھوٹی ویڈیوز و تصاویر فراہم کی جائیں گی تاکہ ایک منظم پروپیگنڈا چلایا جا سکے۔ روایتی انداز میں بھارتی میڈیا ان افراد کو پاکستان سے آئے دہشتگرد قرار دے گا۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…15 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…15 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…17 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…17 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…4 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…4 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…15 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…15 گھنٹے پہلے
INNOVATION

اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…1 گھنٹہ ago
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے…4 گھنٹے ago
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…4 گھنٹے ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…4 گھنٹے ago