ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین 3 ارب سے تجاوز کر گئے، مارک زکربرگ

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ اب ہر ماہ 3 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں، جو اسے دنیا کی مقبول ترین ایپس میں شامل کرتا ہے۔
فیس بک کے بانی زکربرگ نے 2014 میں واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر میں خریدا تھا، اور 2020 تک اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی تھی۔ اب یہ تعداد 3 ارب سے بڑھ چکی ہے۔
میٹا کی حالیہ کانفرنس کال کے دوران زکربرگ نے کہا کہ صارفین کی اس بڑی تعداد کے باعث واٹس ایپ کمپنی کے لیے ایک اہم کاروباری ستون بن چکی ہے۔
میٹا کی سی ایف او سوسن لی کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد Meta AI سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے رابطے میں ہے، خاص طور پر ون آن ون چیٹس میں۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ بزنس میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور یہ ایپ اب میٹا کے 510 ملین ڈالر منافع میں نمایاں حصہ ڈال رہی ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
20 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…7 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…9 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…7 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago