ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
صدر زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا، جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرین کو معاوضہ اب صرف نقدی نہیں بلکہ زمین یا دیگر متبادل شکلوں میں بھی دیا جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر زمین اور عمارتوں کیلئے علیحدہ کنٹریکٹس جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔ متاثرین کی بحالی و آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ ادائیگی میں تاخیر پر سالانہ 8 فیصد اضافی معاوضہ دیا جائے گا۔ جائیداد کی منتقلی بغیر رکاوٹ ممکن ہوگی۔
اس کے علاوہ معذور، نابالغ اور دیگر قانونی مجبوری والے افراد کیلئے خصوصی اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ زمینداروں کے حقوق کے تحفظ اور متاثرہ افراد کی زندگی کا معیار بہتر بنانے کو یقینی بنایا جائے گا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے پہلے کے زیر التواء کیسز نئی پالیسی کے تحت نمٹائے جائیں گے۔ یہ ترامیم سی ڈی اے کے متاثرہ افراد کو بہتر تحفظ فراہم کرنے اور شفافیت کو فروغ دینے کی سمت ایک اہم قدم ہیں۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago