پشاور زلمی کے اہم کھلاڑی کو آئی پی ایل فرنچائز نے 3 کروڑ میں خریدلیا!

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی سے وابستہ اہم غیر ملکی کھلاڑی مچل اوون کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، مچل اوون نے پی ایس ایل میں بابراعظم کی زیر قیادت پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی اور وہ ٹیم کا اہم حصہ رہے۔ اوون کو جنوبی افریقی کھلاڑی کوربن بوش کی جگہ سپلیمنٹری کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔ پی ایس ایل معاہدہ ختم ہونے کے بعد، وہ اب آئی پی ایل کا حصہ بن چکے ہیں۔

پنجاب کنگز نے مچل اوون کو آل راؤنڈر گلین میکسویل کی انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اوون کو 3 کروڑ بھارتی روپوں میں سائن کیا گیا ہے۔
یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پاک بھارت تعلقات کشیدہ ہیں اور کھیلوں کے میدان میں بھی دونوں ممالک کے تعلقات محدود ہیں۔ مچل اوون کی آئی پی ایل میں شمولیت نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
4 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
17 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…4 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…4 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…6 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…6 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…4 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…4 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…4 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…5 گھنٹے ago