ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
نیو یارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دیدیا

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے دوران نیو یارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مردِ آہن قرار دے دیا۔
امریکی اخبار نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قائدانہ کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں پاکستان کے واضح موقف کو تشکیل دیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دو ٹوک کہا بھارت کی کسی مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
جنرل سید عاصم منیر نے سیاسی ، معاشی مشکلات میں گھری پاکستانی قوم کو متحد کر دیا۔ جنرل سید عاصم منیر کا خطاب کسی بھی بھارتی حملے کا جواب دینے کے عزم کا مکمل اعادہ ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
2 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…2 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…2 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…4 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…2 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…2 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…2 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…3 گھنٹے ago