ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
اقوام متحدہ کا پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مشورہ، ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کو تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ حالات مزید بگاڑ سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ دونوں ممالک کے درمیان امن قائم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کرتا ہے اور سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت اور معاونت کیلئے تیار ہے۔
گوتریس نے زور دیا کہ پاکستان اور بھارت کو خطے کے استحکام اور امن کیلئے مثبت اقدامات اٹھانے چاہییں تاکہ تصادم کے خطرے کو ٹالا جا سکے۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
13 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
14 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…13 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…14 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…16 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…1 گھنٹہ پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…3 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…3 گھنٹے پہلے
INNOVATION

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…45 منٹس ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…1 گھنٹہ ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…2 گھنٹے ago















