بھارتی ڈرون حملے، عمران خان کی جان کو خطرہ: علی امین گنڈا پور کی درخواست

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں ایک آئینی درخواست دائر کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تمام مقدمات میں پیرول پر رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
یہ درخواست علی امین گنڈا پور نے اپنے وکلاء لطیف کھوسہ اور شہباز کھوسہ کے ذریعے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال غیر معمولی اقدامات کی متقاضی ہے۔
گنڈا پور نے درخواست میں بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر ڈرون حملوں سمیت غیر اعلانیہ جارحیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
انہوں نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ رہے اور خان نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو کھل کر چیلنج کیا۔ گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مودی کو بارہا شرمندہ کیا، جس کی وجہ سے وہ بھارت کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بنے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
8 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…6 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…8 گھنٹے ago