ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، امریکی صحافی

امریکی صحافی نک رابرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا ہے۔
سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیزفائر عالمی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے، لیکن بھارت کی جانب سے پاکستان کی ایئر بیسز پر حملے کے بعد صورت حال یکسر بدل گئی۔
نک رابرٹسن کے مطابق بھارتی حملے کے جواب میں پاکستان نے نہ رکنے والے میزائلوں کی بارش کر دی، جس کے بعد بھارت مذاکرات کی میز پر آنے کیلئے تیار ہوا۔ ان حملوں نے بھارتی قیادت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور ترکیہ کے حکام سے فوری رابطہ کیا، جس کے بعد سفارتی ذرائع سے کشیدگی کم کرنے میں مدد ملی اور بالآخر سیزفائر ممکن ہو سکا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے تحت بھارت کے 10 سے زائد اہم فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا، جس سے بھارت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
7 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
20 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…7 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…7 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…9 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…9 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…7 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…7 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…7 گھنٹے ago