معروف بھارتی کرکٹر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
38 سالہ روہت شرما نے بدھ کے روز انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے کہا:
"سب کو سلام، میں یہ شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔ سفید لباس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات رہی۔ برسوں کی محبت اور حمایت کا شکریہ۔ میں ون ڈے فارمیٹ میں بھارت کی نمائندگی جاری رکھوں گا۔”

روہت اس سے قبل ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ چکے ہیں، جب انہوں نے بھارت کو 2024 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز میں فتح دلائی تھی۔
روہت شرما نے 2013 میں ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا اور جلد ہی وہ بھارتی ٹیسٹ بیٹنگ لائن اپ کا اہم حصہ بن گئے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
30 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…30 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…30 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…52 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…52 منٹس ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…1 گھنٹہ ago