ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
ٹک ٹاک کا ذہنی صحت بہتر بنانے کیلئے نئے فیچرز کا اعلان

ٹک ٹاک نے نوجوانوں سمیت تمام صارفین کی ذہنی صحت بہتر بنانے کے لیے مراقبے، نیند اور شخصیت سازی سے متعلق نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔
کمپنی کے مطابق یہ فیچرز نیند کے اوقات میں متحرک ہوں گے اور صارفین کو سکون اور توجہ مرکوز رکھنے کی مشقیں تجویز کریں گے۔ 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے یہ فیچر ایپ میں بائی ڈیفالٹ آن ہوگا۔
کمپنی کے مطابق اگر نوجوان رات 10 بجے کے بعد ایپ استعمال کریں گے تو انہیں مراقبے کی مشقوں کا مشورہ دیا جائے گا۔ مسلسل استعمال پر فل اسکرین نوٹیفکیشن بھی دکھایا جائے گا۔ ان مشقوں کے لیے ایک خصوصی مراقبہ ایپ کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔
ٹک ٹاک نے اس کے ساتھ ساتھ نئی ایجوکیشنل فیڈ، آن لائن سیفٹی ٹولز، اور اسکرین ٹائم پر والدین کے کنٹرول جیسے فیچرز بھی شامل کیے ہیں، تاکہ صارفین کا ڈیجیٹل تجربہ زیادہ محفوظ اور صحت مند بنایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
13 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…13 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…13 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…15 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…15 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…2 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…2 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…13 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…13 گھنٹے پہلے
INNOVATION

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے…2 گھنٹے ago
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…2 گھنٹے ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…2 گھنٹے ago