چین میں بغیر ڈرائیور ٹرکوں کی پیش رفت

بیجنگ: چین نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والے بھاری ٹرکوں کی تیاری میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی لاجسٹکس اور نقل و حمل کے شعبے میں نمایاں تبدیلیوں کی راہ ہموار کر رہی ہے۔
چین کی جدید ٹیکنالوجی کمپنی انسیپٹیکو نے بھاری گاڑیوں کے لیے خودکار ڈرائیونگ سسٹمز تیار کیے ہیں۔ نومبر 2023 میں کمپنی نے اپنے ایک بڑے منصوبے کے تحت Yunyi Transport کو 63 جدید خودکار ٹرک فراہم کیے، جو کہ 300 ٹرکوں کے آرڈر کی پہلی کھیپ ہے۔ یہ "Tianlong” ماڈل کے ٹرک ڈانگفینگ کمرشل وہیکل کے اشتراک سے بنائے گئے ہیں اور ان میں مکمل خودکار ڈرائیونگ نظام نصب ہے۔
اب تک انسیپٹیکو کے خودکار ٹرک 60 ملین کلومیٹر کا محفوظ تجارتی سفر مکمل کر چکے ہیں، جس کے نتیجے میں نہ صرف مزدوری کے اخراجات میں نمایاں کمی آئی ہے بلکہ ایندھن کی بچت بھی ممکن ہوئی ہے۔
مارچ 2025 میں چین کی سب سے بڑی اندرون ملک بندرگاہ Guoyuan پورٹ پر چھ جدید خودکار اسمارٹ ٹرکوں کا استعمال شروع کیا گیا۔ یہ ٹرک جدید ٹیکنالوجی جیسے AI کیمرے، لیزر ریڈار، 5G، اور GNSS نظام سے لیس ہیں جو انہیں اعلیٰ درجہ کی نیویگیشن اور مؤثر لوڈنگ و ان لوڈنگ کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں۔
یہ ٹرک روزانہ اوسطاً 200 TEUs سامان سنبھالتے ہیں، جس سے مزدوری کے اخراجات میں تقریباً ایک تہائی کمی آئی ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
5 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
18 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…5 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…5 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…7 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…7 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…5 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…5 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…5 گھنٹے ago