ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
زخم لگنے پر جنگلی جانور خود علاج کیسے کرتے ہیں؟ سائنسی تحقیق میں دلچسپ انکشافات

جنگلوں میں رہنے والے جانور جب زخمی ہوتے ہیں تو وہ محض چھپنے تک محدود نہیں رہتے، بلکہ قدرتی طریقے سے اپنا علاج بھی کرتے ہیں۔
جدید سائنسی مشاہدات کے مطابق کئی جانور زخمی ہونے پر مخصوص پودوں، جڑی بوٹیوں اور دیگر قدرتی مواد سے زخموں کا علاج خود کرتے ہیں۔
انڈونیشیا کے گنونگ لیوسر نیشنل پارک میں ایک نر اورنگوٹان کو چہرے پر زخم آیا تو اسے ایک خاص پودے فائبوریا ٹنکٹوریا کے پتے چباتے اور ان کا رس زخم پر لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔ چار دن میں زخم بھر گیا اور صرف ہلکا سا نشان باقی رہ گیا۔
اسی طرح پہاڑی چوہے درختوں کی گوند سے زخم ڈھانپتے ہیں تاکہ جراثیم سے بچ سکیں۔ ریچھ زخم کو صاف کر کے گوند یا مٹی سے ڈھانپ دیتا ہے۔
ہُدہُد ٹوٹی ہڈی پر گیلی مٹی یا جڑوں سے پلستر کرتا ہے اور جڑی بوٹیاں کھاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جانور فطری طور پر ان پودوں کی شناخت رکھتے ہیں جن میں طبی خواص ہوتے ہیں۔ یہ مشاہدات اس خیال کو تقویت دیتے ہیں کہ قدیم انسان نے طب کا ابتدائی علم جانوروں سے ہی سیکھا ہوگا۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…22 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…22 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…20 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…22 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…1 دن پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…20 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…22 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…22 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…24 گھنٹے ago