ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
ترکیہ اور آذربائیجان کی حمایت کبھی نہیں بھولیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ ہمیشہ تعاون اور حمایت جاری رکھے گا۔ ترکیہ اور آذربائیجان کی حمایت کبھی نہیں بھولیں گے۔
آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صدر الہام علیوف اور آذربائیجانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ 28 مئی کو پاکستان نے ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا اور آذربائیجان کو آزادی ملی۔
وزیراعظم نے کاراباخ کی آزادی پر آذربائیجان کو مبارکباد دی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سیاسی و سفارتی سطح پر آذربائیجان کا ساتھ دیا ہے۔
حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کے باوجود پاکستان نے امن کی خواہش کا اظہار کیا، لیکن اگر ہم پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے دشمن کے چھ جنگی طیارے مار گرائے۔
شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کی جانب سے حملے ہوئے تو ترکیہ اور آذربائیجان پاکستان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے، ہم ان کی اس حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
آخر میں وزیراعظم نے عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کیلئے ہمیں آواز بلند کرنا ہو گی تاکہ دنیا ہماری بات سن سکے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
1 گھنٹہ پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
12 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
13 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…1 گھنٹہ پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…12 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…13 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…15 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…10 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…1 گھنٹہ پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…2 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…2 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…10 منٹس ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…1 گھنٹہ ago
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی…2 گھنٹے ago














