ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
پاکستان سے شکست کھانے کے باوجود بھی بھارتی میڈیا فیک نیوز سے باز نہ آیا

بھارتی میڈیا نے جگ ہنسائی کے باوجود فیک نیوز کا سلسلہ جاری رکھا ہے، اور بے بنیاد دعوے کرنے لگا ہے۔
حال ہی میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے پہلگام واقعے کے دو ماہ بعد نئی دہلی کو چار خطوط لکھے ہیں، جن میں سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔
تاہم، وزارت پانی کے ذرائع نے بتایا کہ یہ دعویٰ مکمل طور پر جھوٹا ہے، جس کا مقصد بھارت کی جنگ میں عبرتناک شکست سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان نے صرف دو خطوط لکھے ہیں، جو بھارت کے خطوط کا جواب ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، اور بھارت کو اس پر عمل کرنا ہوگا۔
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں بھارتی فوج میدان جنگ میں پاک فوج کا مقابلہ نہ کر سکی، جس کے بعد مودی سرکار نے اپنی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے فیک نیوز اور پروپیگنڈے کا سہارا لیا۔ انہوں نے پاکستانی شہروں پر حملے کی جھوٹی خبریں پھیلائیں، جس سے بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی میڈیا کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا میں جھوٹ پر مبنی خبریں چھائی رہیں۔ 9 مئی کو بھارتی میڈیا نے پاکستان میں فوجی بغاوت اور آرمی چیف کی گرفتاری کی جھوٹی خبر کو زور و شور سے نشر کیا، جو کہ ایک بھارتی صحافی کو سرکاری نشریاتی ادارے سے واٹس ایپ پر ملی تھی اور منٹوں میں یہ خبر پورے بھارتی میڈیا کی بریکنگ نیوز بن گئی، حالانکہ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹ تھی۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
51 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…51 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…5 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…51 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…1 گھنٹہ ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…2 گھنٹے ago