گاڑی بیچنے والوں کے لیے خوشخبری، اب بایومیٹرک کے بغیر منتقلی ممکن

سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے لیے بایومیٹرک تصدیق کی شرط میں دو ماہ کی عارضی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اب 14 اگست 2025 تک گاڑی کی منتقلی صرف فروخت کنندہ کے شناختی کارڈ (CNIC) کی بنیاد پر کی جا سکے گی۔
ترجمان ایکسائز کے مطابق، اس اقدام کا مقصد عوام کی سہولت اور دستاویزی عمل میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ "یہ وقتی رعایت اُن علاقوں کے لیے مفید ہو گی جہاں بایومیٹرک سہولیات محدود یا غیر فعال ہیں۔”
دوسری جانب کراچی میں غیر معیاری یا فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف ٹریفک پولیس نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ متعدد موٹرسائیکلیں ضبط کر لی گئی ہیں، اور شہر کے مختلف تھانوں کے احاطے ان گاڑیوں سے بھر چکے ہیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا کہ صرف واضح، حکومت سے منظور شدہ نمبر پلیٹس ہی قابل قبول ہوں گی۔ “نمبر پلیٹس اگر غیر واضح، فینسی یا غیر معیاری ہوئیں تو گاڑیاں ضبط کی جائیں گی۔ یہ آپریشن ای-چالان نظام کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے جو آئندہ ماہ سے مکمل طور پر نافذ کر دیا جائے گا۔”
حکام کے مطابق جولائی 2025 سے کراچی میں ای-چالان سسٹم کے تحت کیمروں کی مدد سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر خودکار جرمانے جاری کیے جائیں گے، جس سے نگرانی اور قانون نافذ کرنے کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
5 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
17 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…4 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…5 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…6 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…7 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…4 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…5 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…5 گھنٹے ago