ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
ایرانی سپریم لیڈر کو صدام حسین جیسے انجام کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع یوآو گالانت نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انجام بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا ہو سکتا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں کہ ایران کے پڑوس میں اسرائیل مخالف آمر کا کیا حشر ہوا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ایرانی ڈکٹریٹرز کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ اسرائیلیوں پر میزائل حملے نہ کرے، انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر جنگی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو کا کہنا تھا اگر خامنہ ای مارے گئے تو ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع بڑھے گا نہیں، ختم ہو جائے گا۔
یہ دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران-اسرائیل محاذ آرائی کے تناظر میں سامنے آئی ہیں۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
11 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…11 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…13 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…13 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری…5 منٹس پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…37 منٹس پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…5 منٹس ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…37 منٹس ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…11 گھنٹے ago