ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
ایران نے ہم سے کسی فوجی امداد کی درخواست نہیں کی، روس

ماسکو: روسی حکام نے واضح کیا ہے کہ ایران نے ہم سے کسی فوجی امداد کی درخواست نہیں کی۔ امریکی مداخلت کے خطے میں تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں
روسی صدارتی آفس نے ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بیرونی مداخلت سے پوری دنیا لپیٹ میں آسکتی ہے۔
اس سے قبل روسی وزارت خارجہ نے امریکا کو خبردار کیا تھا کہ وہ اسرائیل کو براہِ راست فوجی امداد دینے یا اس بارے میں غور کرنے سے بھی گریز کرے، کیونکہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ کے امن کو شدید خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی اور ممکنہ جنگ کو روکنے کے لیے روس دونوں فریقین سے مسلسل رابطے میں ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی ممکنہ جنگ کی صورت میں اسرائیل کی عسکری مدد کر سکتا ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
25 منٹس پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
13 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 منٹس پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…25 منٹس پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…2 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…3 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 منٹس ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…25 منٹس ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…32 منٹس ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…1 گھنٹہ ago