ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
شاہ محمود قریشی کی 9 مئی شادمان آتشزدگی کیس میں ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی شادمان آتشزدگی کیس میں ضمانت منظور کر لی۔
فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے سنایا۔ گزشتہ روز قریشی کے وکلاء رانا مدثر عمر اور بیرسٹر تیمور ملک نے اپنے دلائل مکمل کیے تھے۔
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے یہ درخواست کئی ماہ قبل دائر کی تھی، جب کہ اسی مقدمے میں چند روز قبل سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی بھی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
1 گھنٹہ پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…5 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…1 گھنٹہ پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…1 گھنٹہ ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…2 گھنٹے ago